13/02/2025
https://www.facebook.com/share/14vuBkhaep/
Like and share TeleMart franchise Sadiq Abad
TeleMart Sadiq Abad Digital creator
New and Use Mobile's & Mobile's Accessories And part's store
13/02/2025
https://www.facebook.com/share/14vuBkhaep/
Like and share TeleMart franchise Sadiq Abad
TeleMart Sadiq Abad Digital creator
24/11/2024
fb://profile/61568183020004.
TeleMart Sadiq Abad
06/11/2024
WholeSale Rates 🫥
01/11/2024
01/11/2024 All mobile price update Rate list.
01/11/2024
Speakers and MP3 Stock Available at whole sale price.
03059671581
03009671581
27/10/2024
Faisal china mobile Sadiq Abad avariable
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چوری اورگمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا، صارف کی شکایت کے بعد 24 گھنٹے میں فون بلاک کیا جائے گا۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ موبائل بلاک کرنے کیلئےنئے خود کار نظام ایل ایس ڈی ایس کا آغاز کیا گیا ہے ، جس کے زریعے صارفین موبائل کا ممکنہ غلط استعمال روکنے کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔
پی ٹی اے نے کہا کہ ایل ایس ڈی ایس خود کار نظام ہے، جو پی ٹی اے سسٹم کیساتھ مربوط ہے، چوری شدہ موبائل کی شکایت کے بعد 24 گھنٹے میں بلاک کیا جائے گا۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق صارفین پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر بھی بلاکنگ کیلئےدرخواست دے سکتے ہیں، بلاکنگ درخواست کے کامیاب اندراج کے بعد حوالہ نمبر فراہم کیا جائے گا اور گمشدہ فون ملنے پر صارفین موبائل ان بلاک بھی کرا سکیں گے۔
31/01/2021