28/05/2023
Great personality of pakistan Dr A.Q khan
Most intelligent scientists of pakistan
cheemagee4641 on TikTok
cheemagee4641's short video with ♬ original sound
31/01/2023
Dr vet&pet mobile service
WhatsApp Group Invite
28/04/2020
Female doctor required for KW dental clinic
09/04/2020
انسان ہو یا جانور، ڈاکٹروں اور اسپتالوں کو موقع پر مرنے والوں پر وصولیاں نہیں کرنی چاہیے کیوں کہ یہ ایک غیر اخلاقی اور تکلیف میں اضافے کرنے والا عمل ہے۔
اور جب یہ اصول ہوگا تو پھر اسپتال اور ڈاکٹر مریضوں کی زندگیاں بچانے کے لیے سرتوڑ کوششیں کریں گے۔
زندگی موت کا مالک اللہ ہے اور اگر مرنے والے کے لواحقین سے آپ وصولی نہیں بھی کریں گے تو آپ کے کاروبار کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔
اگر آپ ڈاکٹرز کی بات ست متفق ہیں تو یہ میسج آگے ضرور شیئر کریں۔