18/06/2026
Smart Storage Solutions for Modern Warehouses
Pallet Racks • Mezzanine Floors • Industrial Shelving
Karachi | Lahore | Islamabad | Quetta | Peshawar Pakistan
18/06/2026
18/06/2026
18/06/2026
آج یومِ شہادت امیرالمؤمنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہے۔
وہ عظیم حکمران جن کے دورِ خلافت میں عدل، انصاف، دیانت اور عوامی خدمت کی ایسی مثالیں قائم ہوئیں جو آج بھی دنیا کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ حضرت عمرؓ نے ہمیں سکھایا کہ اقتدار خدمت کا نام ہے، رعایا کی فلاح حکمران کی ذمہ داری ہے، اور انصاف کے سامنے سب برابر ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت عمر فاروقؓ کی سیرت سے سبق حاصل کرنے، حق و انصاف پر قائم رہنے اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللّٰہم ارضَ عن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ۔
ؓ
ؓ
اللہ تعالیٰ حضرت عمر فاروقؓ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کی سیرت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
16/06/2026
تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں
Youm e arafat mubarak to whole muslim umah
1st Ramadan mubarak to whole umah
| Monday | 09:00 - 20:00 |
| Tuesday | 09:00 - 20:00 |
| Wednesday | 09:00 - 20:00 |
| Thursday | 09:00 - 20:00 |
| Friday | 09:00 - 20:00 |
| Saturday | 09:00 - 20:00 |