Punjab wood warks

Punjab wood warks

Share

public figure
intatenmint

19/04/2026

Chiniot staj draman

01/04/2026

heelsシ #

01/04/2026

شہرت بخاری شاعری
​دل اس سے لگا جس سے روٹھا بھی نہیں جاتا
کام اس سے پڑا جس کو چھوڑا بھی نہیں جاتا
​دن رات تڑپتا ہوں اب جس کی جدائی میں
وہ سامنے آئے تو دیکھا بھی نہیں جاتا
​منزل پہ پہنچنے کی امید بندھے کیسے
پاؤں بھی نہیں اٹھتے رستہ بھی نہیں جاتا
​یہ کون سی بستی ہے یہ کون سا موسم ہے
سوچا بھی نہیں جاتا بولا بھی نہیں جاتا
​انگاروں کی منزل میں زنجیر بپا ہیں ہم
ٹھہرا بھی نہیں جاتا بھاگا بھی نہیں جاتا
​اس مرتبہ چھائی ہے کچھ ایسی گھٹا جس سے
کھلنا بھی نہیں ہوتا برسا بھی نہیں جاتا
​ہر حال میں اتنے بھی بے بس نہ ہوئے تھے ہم
دلدل بھی نہیں لیکن نکلا بھی نہیں جاتا
​مر جاتے تھے غیروں کے کانٹا بھی جو چبھتا تھا
خود قتل ہوئے لیکن رویا بھی نہیں جاتا
​کافر ہوں جو حسرت ہو جینے کی مگر شہرتؔ
اس حال میں یاروں کو چھوڑا بھی نہیں جاتا

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sharja
Chiniot