"زمین سے آسمان تک گونجنے والی آواز، کھلاڑی کی طاقت کا کمال، سمیش کی شکل میں طوفان اٹھتا ہے، لیکن سامنے کھڑا محافظ ایک چٹان کی طرح تن جاتا ہے اور اس طوفان کو روک لیتا ہے۔"
Churkimati
People's stories of forgiveness
#قائدفرمان
کھیل کا سب سے شاندار لمحہ!"
DIDAR MUBARAK ❤️❤️❤️❤️
shigar valley❤️❤️🌾🌾
21/04/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ناصر آباد ہنزہ ایک مخلص اور باوقار شخصیت سے محروم ہو گیا۔ معروف سماجی و سیاسی رہنما اور سابق یونین چیئرمین اسلم خان ولد نیاز علی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم نے اپنی زندگی عوامی خدمت، خلوص اور اعلیٰ اخلاق کے ساتھ گزاری۔ ہمیشہ علاقے کی ترقی اور عوامی فلاح کے لیے سرگرم رہے۔
ان کا انتقال نہ صرف اہلِ خانہ بلکہ پورے ہنزہ کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
گلگت بلتستان میں عید الفطر میں ہونے والے سین،😂😂
Mubarak Shah Bhai
19/12/2025
We are immensely proud to share the inspiring journey of Mr. Muhammad Waqar Alam S/o Mr. Shabbir Alam, hailing from Khanaabad Hunza—a true example of dedication, resilience, and academic excellence.
Clique aqui para solicitar o seu anúncio patrocinado.
Localização
Categoria
Website
Endereço
Beira