07/07/2017
Aam Aadmi Ka Pakistan
ARY is a name that stands for Pakistan. An organization started by our beloved
Ye He Hamara Pakistan
We believe that Allah has granted Pakistan with virtually everything that many other nations can only dream of. Today Pakistan stands at a point from where it can take off to unimaginable heights of glory and economic success. We have everything including a resilient and talented nation, natural resources, economically favorable strategic location and a respectable name in the Muslim world as well
07/07/2017
05/12/2014
Plz Share . We Want These Fact to Reach The Meximum Number of People. Watch This Show on Saturday at 7.05 pm
30/10/2014
Beshak
Jaag Raha Hey Islambad ... Huge Crowd In Isl...
10/08/2014
Plz Share
"کفن"
عید آرہی ہے
بازاروں میں رش بڑھتا جارہا ہے
دکانوں میں لمبی لمبی قطاریں ۔۔۔
ہر اک جانب کھنکتی چوڑیوں کا شور
نئے رنگ برنگے کپڑوں کے انبار
مہکتی مہندیوں کی خشبوئیں ۔۔۔
ہاں عید جو آرہی ہے
مگریہ عید کہیں اور بھی آرہی ہے
رش تو وہاں کے بھی بازاروں میں ہیں
وہاں بھی قطاریں ہی قطاریں ہیں
مگر دیکھوتو یہ کیا خریدنے آئے ہیں ؟؟
یہ اپنی ننھی گڑیا کی خاطر
چوڑیا ںکیوں نہیں مانگتے ؟؟
یہ اس کی نازک ہتھیلی کے لیے
مہندی کیوں نہیں لے کر جاتے ؟؟؟
یہ اپنے شہزادوں کے لیے
کیوں رنگ برنگے کپڑے نہیں خریدتے ؟؟
یہ ہر ایک کیوں بس ایک ہی چیز مانگ رہا ہے ؟؟؟
کیوں سارے بازار میں صرف ایک ہی دکان پر قطاریں ہیں ؟؟؟
آہ ۔۔۔!!!
کیسے تمہیں سمجھاوں اے دل ۔۔۔۔!!
کپڑے ،چوڑیاں اور مہندی تو زندہ ہاتھوں کے لیے ہوا کرتی ہیں اسری ٰ
مردہ لاشیں تو بس کفن ہی چاہتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔بس اک کفن ۔۔!!
دکھلا دے زمانے کو وہی شان وہی آن
ہو ہاتھ میں شمشیر تو سینے میں ہو قرآن
ہے عزم و یقین اور شجاعت تیرا ایمان
باطل کے لئے قہر مجسم ہے مسلمان
بڑی انوکھی عید کی خریداری ہے شہر فلسطین میں.
لوگ رو رو کر کفن خرید رہے ہیں اپنے پیارو کے لیے ..
18/07/2014
Watch At http://www.jangcanada.com/
Ab Bhi Koi Kahay Geo/Jhang Theek Hey.!!!!! Shameless
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
74400