15/07/2026
Woodish Furnitures
Woodish Furniture specializes in premium home furniture, offering stylish, durable, and functional solutions for modern living spaces.
From elegant bedroom sets and comfortable sofas to custom-designed storage and dining furniture.
15/07/2026
05/07/2026
چین کے جنوب مغربی صوبے چونگ چنگ میں واقع لاناینگ کلف روڈ دنیا کی خطرناک ترین اور حیرت انگیز پہاڑی سڑکوں میں شمار ہوتی ہے، جسے مقامی دیہاتیوں نے عمودی چٹان کو ہاتھوں سے تراش کر تعمیر کیا۔ سطح سمندر سے تقریباً 3 ہزار فٹ بلند یہ سڑک آج چینی عوام کے عزم اور محنت کی ایک منفرد مثال سمجھی جاتی ہے۔
2001 میں بیرونی دنیا سے تقریباً کٹے ہوئے لاناینگ گاؤں کے 23 گھرانوں نے 1.2 کلومیٹر طویل سڑک بنانے کا فیصلہ کیا۔ چونکہ بھاری مشینری وہاں نہیں پہنچ سکتی تھی، اس لیے تقریباً 80 افراد نے لوہے کی چھینی اور ہتھوڑے کی مدد سے چار سال تک مسلسل محنت کرکے پہاڑ میں راستہ تراشا۔
بعد ازاں 2016 میں مقامی حکومت نے علاقے کی معاشی ترقی اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے سڑک کو مزید مضبوط اور کشادہ کیا۔ اگرچہ بعض مقامات پر اس کی ڈھلوان 22.9 فیصد تک پہنچتی ہے، جس کے باعث سفر انتہائی احتیاط کا متقاضی ہوتا ہے، تاہم گہری وادی کے دلکش مناظر ہر سال بڑی تعداد میں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
4600