"Mian Channu's Finest Carpets & Ceilings | Expert Installation, Unbeatable Quality"
ہمارے شو روم میں آپ کو ملیں گے چنیوٹ اور فینسی ڈیزائنز کے بیڈ سیٹس، جو کمپیوٹر کے ذریعے کنٹرول کی جانے والی مشینوں اور ہینڈ میڈ ڈیزائنز سے تیار کیے جاتے ہیں۔ آپ کی پسند کے مطابق ہر ڈیزائن ہم آپ کے لیے بنا کر دے سکتے ہیں۔