صرف ڈیڑھ لاکھ سے پونے 2 لاکھ روپے میں بھی سولر سسٹم لگا سکتے ہیں-
کیسے؟
جانئے اس اہم پوڈ کاسٹ میں، غیور ترمذی اور طلحہ یوسف کے ساتھ-
https://youtu.be/-WfK8keMEMk?si=DVQ-ltxS9Uge-Qwu
ہمارے YouTube چینل کو سبسکرائب کر کے ساتھ ہی Bell Icon کے بٹن کو دبا دیں تاکہ ہماری اگلی ویڈیوز بروقت آپ تک پہنچ سکیں-
Techno Solar Pakistan
Are you looking for a best Performance Solar Energy Solutions.?. For sure you have reached at right
We offer honest, branded and matching to your need solutions at the most economical rates
04/08/2026
کیا مستقبل میں ہر پاکستانی گھر سولر پر منتقل ہو جائے گا؟-
https://youtu.be/16KRx8zgGB0?si=DDROPJCcIqGOX0o3
اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کیجئے تاکہ اس راستہ میں موجود رکاوٹیں دور کرنے کی آواز ہر پاکستانی تک پہنچ سکے-
Techno Solar Pakistan
Will Every Home Switch to Solar Energy in the Future? Will Every Home Switch to Solar Energy in the Future?Is the world...
19/07/2026
پاکستانیوں کا خون چوسنے والی آئی پی پیز کا موجودہ خاکہ تیار کرنے والا کردار اب بے نقاب
۔
https://youtube.com/shorts/yIut7CAy8gQ?si=voh8P1ekQgj2o2zJ
۔
اس ویڈیو کی تردید کرنے والا کوئی ہے، تو سامنے آئے
۔
والسلام
۔
1994 Power Policy Exposed | Pakistan Ke Bijli Nizam Ka Asal Raaz 1994 Power Policy Ki 6 Shartein | Jinhon Ne Pakistan Ka Bijli Nizam...
18/07/2026
کچھ وزیر کیوں سولر انڈسٹری کے خلاف قوانین بنا رہے ہیں؟-
اور
سولر انڈسٹری کیا ہے اور سولر سسٹم لگوانا کیوں ضروری ہے؟-
۔
اس اہم سوال کا آسان اور سادہ الفاظ میں جواب اس ویڈیو میں پیش خدمت ہے
۔
https://youtu.be/iOsHyvR2RQM?si=C3rxwKvyQbfEZRQV
۔
ٹی وی چینل "Sun News - میں پنجاب" نے اس اہم موضوع پر زبردست podcast کی ہے-
۔
والسلام
۔
# غیور_ترمذی_لاہور
Techno Solar Pakistan
Lahore
What Is Solar Energy? | A Simple Explanation for Pakistanis | Sun News
17/07/2026
پورے پاکستان کو نجی بجلی گھروں ( IPPs) کے سامنے یرغمال بنانے والا کون؟
۔
ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستان کی بربادی میں IPPs (پرائیویٹ بجلی گھروں) کو دی جانے والی پیمنٹس سب سے بڑا کردار ادا کرتی ہیں-
لیکن
کوئی یہ کیوں نہیں بتاتا کہ ان IPPs کو سنہ 1994ء سے سنہ 2048ء تک یہ حق کس نے اور کس طرح فراہم کر دیا کہ وہ حکومت کے ذریعہ پاکستانیوں کا خون نچوڑتے رہیں-
اور
یہ مختصر ویڈیو انہی سوالات کے جوابات فراہم کر رہی ہے-
https://youtube.com/shorts/HBQj4lr42hw?si=f683YdzSrVKUjJ7k
اگر آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ نجی بجلی گھر ہم 25 کروڑ پاکستانیوں کا خون چوس رہے ہیں تو اس ویڈیو کو اپنے تمام دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ ہم سب اس ظالمانہ پالیسی بنانے والوں کو جان سکیں اور اس ظالمانہ پالیسی کو بھی سمجھ سکیں-
والسلام
غیور ترمذی
Techno Solar Pakistan
Lahore
0306 1814868
1994 Power Policy Ka Asal Raaz | Pakistan Ke Mehngay Bijli Bills Ki Haqeeqat 1994 Power Policy ne Pakistan ke power sector par kya asraat chhora...
یہ ویڈیو فراڈ ہے
ایسا ہونا ممکن نہیں ہے۔
اس ویڈیو میں دکھایا گیا تصور کہ گاڑی کی چھت پر لگے پنکھے چلتی ہوئی گاڑی کی ہوا سے بجلی بنا کر اسی کی بیٹری کو چارج کریں گے، ایک ناممکن تھیوری ہے جو فزکس کے بنیادی اصول کے خلاف ہے۔
۔
یہ فزکس کے ایک انتہائی گہرے اور بنیادی اصول سے جڑا ہوا ہے جسے قانونِ بقائے توانائی کہا جاتا ہے۔ اِس کے مطابق توانائی نہ تو پیدا کی جا سکتی ہے اور نہ ہی ختم کی جا سکتی ہے بلکہ اسے صرف ایک شکل سے دوسری شکل میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
۔
ویڈیو کے مطابق اس گاڑی پر پنکھے لگا کر اسے ایک ایسی مشین بنانے کی کوشش ہے جسے سائنس کی اصطلاح میں ’’پرپیچوئل موشن مشین‘‘ (Perpetual Motion Machine) کہا جاتا ہے جو کبھی نہیں رکتی۔ حقیقت میں لیکن ایسی مشین بنانا فی الحال تک ناممکن ہے۔ یاد رکھیں کہ جب گاڑی سڑک پر دوڑتی ہے تو اسے آگے بڑھنے کے لئے ہوا کے دباؤ کا مقابلہ کرنا پڑتا ہے اور اگر ہم اس کی چھت پر پنکھے لگا دیں گے تو یہ پنکھے ہوا کے راستے میں مزید رکاوٹ یعنی ڈریگ (drag) پیدا کریں گے۔ اِس کی وجہ سے گاڑی کے انجن یا موٹر کو پہلے سے کہیں زیادہ طاقت صرف کرنی پڑے گی۔ گاڑی جتنی زیادہ بجلی ان پنکھوں سے پیدا کرنے کی کوشش کرے گی ان پنکھوں کی وجہ سے ہوا کا دباؤ اتنا ہی بڑھتا جائے گا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ بیٹری سے خرچ ہونے والی بجلی کی مقدار اس پیدا ہونے والی بجلی سے ہمیشہ زیادہ ہی رہے گی کیونکہ کوئی بھی مکینیکل نظام رگڑ اور حرارت کی صورت میں توانائی کے ضیاع سے پاک نہیں ہوتا۔
۔
عملی طور پر یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی شخص اپنے جوتوں کے تسمے پکڑ کر خود کو اوپر اٹھانے کی کوشش کرے یا کوئی ایسی موٹر بنائے جو اپنی ہی پیدا کردہ بجلی سے خود کو چلاتی رہے لہٰذا انجینئرنگ کے لحاظ سے یہ ایک غیر موثر طریقہ ہے جو بیٹری کو چارج کرنے کے بجائے اسے مزید تیزی سے ختم کرنے کا باعث بنے گا۔
۔
یہ بالکل ایسا ہی ہے جیسے کوئی کہے کہ میں اپنی چھت پر ایک بڑا پنکھا لگا کر اس کی ہوا سے کشتی چلاؤں گا اور وہی ہوا کشتی پر لگی دوسری ونڈ مل کو گھما کر بیٹری چارج کرے گی۔ یوں سمجھ لیں کہ ایسا کرنے میں آپ بیٹری سے 100 یونٹ نکال کر گاڑی چلائیں گے تو پنکھے بمشکل 10 یا 20 یونٹ واپس دے سکیں گے جبکہ ہوا کی رکاوٹ کی وجہ سے گاڑی 150 یونٹ خرچ کر چکی ہو گی۔
۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر ایسا ممکن ہوتا تو اس احمق انڈین YouTuber سے بہت پہلے دنیا کی تمام بڑی الیکٹرک کار کمپنیاں (BYD, Tesla وغیرہ) اب تک یہ فیچر اپنی گاڑیوں میں دے چکی ہوتیں۔
اصل تکینیکی معلومات اور سولر بزنس کے لئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
۔
والسلام
غیور ترمذی
Techno Solar Pakistan
https://wa.me/923061814868
نیٹ میٹرنگ ختم کرتے ہوئے حکومت نے بہانہ بنایا تھا کہ ہمارے پاس وافر مقدار میں بجلی موجود ہے اس لئے سولر سارفین کی طرف سے گرڈ میں بجلی لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
اور
اب نیٹ میٹرنگ بھی ختم ہے اور اوپر سے لوڈ شیڈنگ بھی واپڈا والے دبا کے کر رہے ہیں-
مزید تفصیلات کے لئے چینل 24 پر یہ پوڈ کاسٹ ملاحظہ فرمائیں۔
https://www.facebook.com/share/v/1Cv6qYbAKn/
والسلام
غیور ترمذی
لاہور
20/03/2026
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
عید الفطر - 1447 ھ بمطابق 2026ء
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں مناب اسکول کی 160 معصوم طالبات، آغا رہبر سید علی خامنہ ای، سید علی لاریجانی اور دیگر شہداء کی دلخراش اور بہیمانہ شہادت نے ہمارے دلوں کو گہرے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ اس غم اور سوگ کی کیفیت میں ہم عید الفطر کی خوشیاں منانے سے قاصر ہیں۔
۔
اسی باعث ہم اپنے معزز سرپرستوں اور قابلِ قدر کلائنٹس سے دلی معذرت خواہ ہیں کہ اس مرتبہ ہم عید الفطر کی روایتی مبارکباد کے پیغامات ارسال نہیں کر سکیں گے۔
۔
آپ کی محبت اور سمجھ بوجھ کے شکر گزار ہیں۔
۔
والسلام
غیور ترمذی & فیملی – لاہور
Techno Solar Pakistan
https://wa.me/923061814868
نیٹ میٹرنگ بمقابلہ نیٹ بلنگ
۔
حکومت نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ کے ساتھ کیوں تبدیل کرنا چاہتی ہے
اور
پرائیویٹ بجلی گھروں کے ساتھ کیپیسیٹی چارجز معاہدوں کی باقی ماندہ مدت کتنی ہے؟
۔
عوام کے ساتھ ظلم کا ذمہ دار کون ہے؟
۔
نیشنل ٹیلی ویژن پر آپ کا اپنا
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lahore
54570