17/01/2026
الحمدللہ رب العالمین
Al Jannat Furniture & Foam Center
معیاری فرنیچر اور فوم کی مکمل رینج
� جام پور
17/01/2026
الحمدللہ رب العالمین
16/01/2026
رحمتوں کے تاج والے ﷺ
دو جہاں کے راج والے ﷺ
عرش کی معراج والے ﷺ
عاصیوں کی لاج والے ﷺ
یا نبی سلام علیک ﷺ
یا رسول سلام علیک ﷺ
یا حبیب سلام علیک ﷺ
صلواۃ اللہ علیک ﷺ
مدینہ منورہ سے فجر کی بابرکت اذان 🌙
اے اللہ!
ہمیں نماز کی پابندی،
ایمان کی مضبوطی،
اور مدینہ شریف کی حاضری نصیب فرما۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ
وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
وَبَارِكْ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ
وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
—
&Foam Center
#مدینہ #المدینہ #منورہ #مسجدالنبوی #اذان
🌸 جمعہ مبارک 🌸
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اے اللہ!
اس بابرکت دن میں ہماری دعاؤں کو قبول فرما،
ہمارے دلوں میں سکون، ایمان میں استقامت، اور رزق میں برکت عطا فرما۔
ہمیں حلال روزی، اچھے عمل، اور دوسروں کی خدمت کی توفیق دے۔
ہمارے گھر والوں، دوستوں اور گاہکوں پر اپنی رحمت نازل فرما۔
اللّٰہُم صلِّ علی سیدِنا محمد و علی آلہ و صحبہ اجمعین
✨ اللہ کی رحمتیں آپ سب پر ہمیشہ قائم رہیں۔ آمین! ✨
—
Al Jannat Furniture & Foam Center
📍 Serving Jampur
| Monday | 09:00 - 19:00 |
| Tuesday | 09:00 - 19:00 |
| Wednesday | 09:00 - 19:00 |
| Thursday | 09:00 - 19:00 |
| Friday | 09:00 - 19:00 |
| Saturday | 09:00 - 19:00 |
| Sunday | 09:00 - 19:00 |