hafiz Imdad ullah furniture chiniot

hafiz Imdad ullah furniture chiniot

Share

حافظ امداد اللّٰہ فرنیچر | چنیوٹ
معیاری اور دلکش فرنیچر، ہاتھ کی صفائی اور دیانت کے ساتھ۔ آرڈر پر تیار کروائیں ۔
📞 03426902003

19/06/2026

سادگی پسند افراد کے لیے خاص ڈیزائن

جو حضرات زیادہ کارونگ کے بجائے سادہ اور نفیس فرنیچر پسند کرتے ہیں، ان کے لیے حافظ امداد اللّٰہ فرنیچر ورکشاپ چنیوٹ کی طرف سے ایک بالکل نیا ڈیزائن تیار کیا گیا ہے۔ آپ اس کی کوالٹی، فنشنگ اور ڈیزائن کو غور سے چیک کریں اور اپنی قیمتی رائے ضرور دیں۔
اگر ڈیزائن پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر کرکے حوصلہ افزائی کریں، اور اگر کوئی کمی یا بہتری کی گنجائش نظر آئے تو ہمیں ضرور آگاہ کریں۔
رابطہ: 03426902003۔

19/06/2026

شاہی کارونگ والا سینٹر ٹیبل سیٹ
حافظ امداد اللّٰہ فرنیچر ورکشاپ چنیوٹ کی طرف سے خوبصورت کارونگ ورک والا سینٹر ٹیبل سیٹ پیشِ خدمت ہے۔ کاریگری، ڈیزائن اور فنشنگ چیک کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔ مزید نئے اور منفرد ڈیزائنز کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھنے کے لیے پیج فالو کریں۔
📞 رابطہ: 03426902003






19/06/2026
19/06/2026
Photos from hafiz Imdad ullah furniture chiniot 's post 18/06/2026
Want your business to be the top-listed Furniture Store in Chiniot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Baraf Karkhana Rod Phool Ground Chiniot
Chiniot
35400